-
یمنی فوج کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر حملہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب آخر کار جھک گیا ؛جنگ بندی کی تجویز پیش
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یمن پر 6 سال کی جارحیت کے بعد دعوی کیا کہ اس نے یمن کی جنگ کو ختم کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔
-
جنگ بندی کی سعودی تجویز پر یمن کا واضح جواب
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰یمن کی قومی حکومت نے جنگ بندی کی سعودی تجاویز کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جارح ملکوں کو فوری طور پر حملے بند اور محاصرہ ختم کردینا چاہیے۔
-
ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کے جاری محاصرے کے ردعمل میں ایک بار پھر ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی دارالحکومت صنعا پر بمباری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مآرب سے سعودی اتحاد کے فوجیوں نے فرار شروع کردیا ہے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملے کی بھی خبر ہے۔
-
یمنی فوج کے سعودی تنصیبات پر حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور صوبہ صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن: جارحین نکل جائيں جنگ خوبخود بند ہوجائے گی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳محمد الحوثی نے فوری طور محاصرے پر کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
سعودی دارالحکومت ریاض میں اہم تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے کے فوجی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰صوبہ مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے کی خبریں گشت کر رہی ہیں۔