-
یمن نے امریکی تجاویز کو سازش قرار دے دیا
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷یمن کے قومی مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے امریکی ایلچی کی تجاویزکو ایک سازش قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
یمن کے تیل بردار بحری جہاز کو روکے جانے کے بھیانک نتائج
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱یمن کی آئل کمپنی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تیل بردار بحری جہاز کے روکے جانے اور تیل چوری کئے جانے کے نتیجے میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ یمنیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
امریکہ پر اعتماد باتوں سے نہیں عمل سے پیدا ہوگا، انصاراللہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ پر اعتماد کا معاملہ باتوں پر نہیں بلکہ واشنگٹن کے ٹھوس اقدامات پر منحصر ہے۔ دوسری جانب سعودی جنگی اتحاد نے مآرب کی شکست کا بدلہ لینے کے لیے الحدیدہ میں جنگ تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی انوکھی شرط
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ کے فریب میں نہیں آئيں گے، امریکی تجويز یمن کے لئے موجودہ صورتحال سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کی کامیابیاں
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
یمنی فوج کا طاقت کا مظاہرہ، جدید فوجی ساز و سامان کی رونمائی، دشمن کے خیمے میں ہنگامہ+ فوٹوز و ویڈیوز
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۱یمن کی مسلح افواج نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فوجی ساز و سامان کی نمائشگاہ کی رونمائی کی ہے۔
-
یمن کے پیشرفتہ ڈرون طیارے صماد-3 کی پرواز+ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یمنی فوج اور رضاکار فورس نے اپنے پیشرفتہ ڈرون طیارے صماد-3 کی رونمائی کرتے ہی اس کی پرواز کو پرکھنے کے لئے تجربہ کیا۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کے حملوں میں وسعت لانے کا عزم
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اہداف یمن کے جوابی حملوں سے کسی طور محفوظ نہیں رہ سکتے۔