-
مآرب میں فیصلہ کن جنگ جاری، انصار اللہ کی پیشرفت، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵یمن کے مآرب صوبے میں جارح سعودی اتحاد اور اس کے یمنی پٹھوؤں کے ساتھ یمنی فوج اور رضا کار فورسز کی شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
ابہا اور ملک خالد ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں اس ملک کے ابہا اور ملک خالد ہوائی اڈوں میں سعودی ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں ہوں گے، انصاراللہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰یمن عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے عمان میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے بارے میں رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ سارے رابطے عمان کے واسطے سے ہوئے ہیں۔
-
یمنی فورس نے سعودی اتحاد کا کواڈ کاپٹر مار گرایا+ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹یمنی فورس اور رضاکار فورس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے جنوب مشرقی الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے کواڈ کاپٹر کو سرنگوں کر دیا۔
-
سعودی عرب پر بیلسٹیک میزائل سے حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں بیلسٹیک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت 11 افراد شہید و زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے علاقے الجملہ پرشدید بمباری کی۔
-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے میں خود واپس آنا ہو گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ خود ہی بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا ہے اور اسے خود ہی اس معاہدے میں واپس آنا ہو گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
جنگ یمن کے تعلق سے امریکا کے بے بنیاد الزامات
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس در ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی پابندیاں اس کے دعووں کے برعکس: انصاراللہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو یمن میں واشنگٹن کی جانب سے امن و صلح کی برقراری کے منافی قرار دیا ہے۔