SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  •  سعودی عرب کے ابہا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ

    سعودی عرب کے ابہا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • امریکہ نے یمن کے دو کمانڈروں کو بلیک لسٹ کیا

    امریکہ نے یمن کے دو کمانڈروں کو بلیک لسٹ کیا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴

    امریکہ کی وزارت خزانہ نے منگل کے روز یمنی قوم کے خلاف واشنگٹن کے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کی استقامتی فورسز کے دو کمانڈروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • اگر صافرآئل فیلڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو آرامکو آئل ریفائنری کو تہس نہس کردیا جائے گا

    اگر صافرآئل فیلڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو آرامکو آئل ریفائنری کو تہس نہس کردیا جائے گا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰

    یمن کی قومی حکومت نے صوبہ مآرب میں واقع صافر آئل فیلڈ پر سعودی عرب کے حملوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے ۔

  • جنگ یمن بند کرانے کے لئے جارحین کی حمایت بند کرانے کا مطالبہ

    جنگ یمن بند کرانے کے لئے جارحین کی حمایت بند کرانے کا مطالبہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • جب ریاض پر گری ذوالفقار+ ویڈیو

    جب ریاض پر گری ذوالفقار+ ویڈیو

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵

    یمنی فوج نے اس بیلسٹک میزائل کا ویڈیو جاری کیا ہے جو 27 فروری 2021 کو یمنی فوج نے ریاض پر حملہ کیا تھا۔

  • یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینےوالی رپورٹ

    یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینےوالی رپورٹ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔

  • یمن کے مظلوم عوام کے خلاف طاقت کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران

    یمن کے مظلوم عوام کے خلاف طاقت کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جو جنگ کا طبل بجاتے ہیں انھیں چاہئیے کہ عام افراد کی ہلاکتوں کا باعث بننے والے ہتھیار فروخت نہ کرنے سے متعلق اپنےوعدوں پر عمل کریں۔

  • سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ

    سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی

    سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲

    تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-

  • یمن کا محاصرہ ختم ہونے کی صورت میں سعودی عرب پر حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ

    یمن کا محاصرہ ختم ہونے کی صورت میں سعودی عرب پر حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملے اس وقت بند ہوں گے جب سعودی عرب، یمن پر جارحیت نہ کرے اور یمن کا محاصرہ ختم کرے ۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS