-
مآرب پر کبھی بھی یمنی فوج کا پرچم لہرا سکتا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹یمنی فوج اور رضاکار فورس شہر مآرب کے مشرقی حصے اور سعودی عرب کے ساتھ لگے سرحدی علاقے الودیعہ کی جانب تیزی سے پیشرفت کر رہے ہیں۔
-
بیرونی تسلط کی نفی پر یمن کی تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد حملے بند کر دے تو ہماری پیشقدمی رک سکتی ہے: یمنی فورسز
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶انصاراللہ کے سیاسی دفتر کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں صوبہ مآرب میں مشروط جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری، سعودی اتحاد میں ہلچل
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔
-
بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر سعودی عرب، امارات، امریکہ اور غاصب یہونی حکومت کے تسلط کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
یمن کے علاقے مآرب میں جنگ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں سعودی اتحاد مآرب کو انسانی ڈھال بنا رہا ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶یمن کے صوبہ مآرب میں جارح اتحاد، یمنی افواج کی پیش قدمی روکنے کے لئے عام شہریوں اور پناہ گزینوں سے انسانی ڈھال کے طور پر کام لے رہا ہے۔
-
یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے یمن میں انسانی صورت حال کو نہایت المناک قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سعودی جارحیت کے نتیجے یمن کے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا چار لاکھ بچوں کو صحیح کھانا تک میسر نہیں ہے۔
-
یمن، انصاراللہ کی پیشقدمی پر اقوام متحدہ کے نمائندے کیجانب سے جارح فریقوں کیساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱اسلام ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یمنی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جارح سعودی فوجی اتحاد کے خلاف انصاراللہ کی تیزرفتار پیشقدمی کے خلاف یمن کے لئے اقوام متحدہ اور امریکہ کے خصوصی نمائندوں مارٹن گریفیٹس اور ٹم لینڈرکنگ نے یمن میں سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲سحر نیوز رپورٹ