-
یمن کو تباہ کرنے والوں کو بین الاقوامی قوانین یاد آنے لگے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳شاہ خالد ائر بیس پر حملے کی خبر نے سرزمین حجاز کے حکمراں قبیلے آل سعود کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
-
مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی شہر مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
شاہ خالد ائربیس پر میزائیل مارے جانے سے متعلق خبروں کی تصدیق
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱یحییٰ سریع کہنا ہے کہ یمن کی فوج نے " شاہ خالد ائربیس" کو اپنے ایک نئے میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایئرلائنز اپنے طیارے سعودی ایئرپورٹس کی طرف نہ بھیجیں: انصار اللہ یمن
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اپنے ملک کے خلاف سعودی ہوائی اڈوں کے استعمال کے پیش نظر ان ایرپورٹس کو استعمال کرنے والی تمام ایئرلائنز کو خبردار کیا ہے۔
-
آل سعود کو یمنی حملے کے بعد بین الاقوامی قوانین یاد آنے لگے
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳سعودی اتحاد نے بدھ کی رات یمنی فورسز کے ایک اور ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جوابی حملہ، سعودی حکام بلبلا اٹھے
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷ابہا ائرپورٹ پر یمنی فورسز کے مبینہ ڈرون حملوں سے آل سعود پر بوکھلاہٹ طاری ہوگئی ہے۔
-
ہمارے حملے رکنے کا دارومدار سعودی اتحاد پر ہے: یمنی وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنے حملے بند کردے تو انصار اللہ بھی سعودی عرب پر حملے روک دے گی۔
-
سعودی عرب نے پھر یمن کے ڈرون حملوں کا اعتراف کیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ سے وابستہ جوانوں کے ایک ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پہلے جارح ممالک حملے روکیں، ہم اپنا دفاع جاری رکھیں گے: یمنی رہنما
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ جس فریق کو یمن کے خلاف اپنے حملوں کو روکنا چاہئے وہ ہم نہیں، جارح سعودی اتحاد ہے۔
-
اب سعودی و اماراتی حکام کو جنگِ یمن کے لاحاصل ہونے کا ادراک ہو جانا چاہئے: ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اب یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام سے دست بردار ہوجانا چاہئے۔