SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • انصاراللہ کا اقوام متحده سے مطالبہ

    انصاراللہ کا اقوام متحده سے مطالبہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمنی عوام کے قتل عام میں فرانس بھی شریک ہے: ایران

    یمنی عوام کے قتل عام میں فرانس بھی شریک ہے: ایران

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷

    ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔

  • اقوام متحدہ یمن کی المناک صورت حال کا جائزہ لے، انصاراللہ کا مطالبہ

    اقوام متحدہ یمن کی المناک صورت حال کا جائزہ لے، انصاراللہ کا مطالبہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوستی کرانے کی کوششیں تیز، دونوں جانب سے ملے مثبت اشارے

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوستی کرانے کی کوششیں تیز، دونوں جانب سے ملے مثبت اشارے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    مغربی ایشیا میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے امریکا کو کافی کچھ کرنے کا موقع ملتا ہے اسی لئے وہ اس کشیدگی کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی کوشش میں رہتا ہے لیکن کویت اور قطر جیسے علاقائی ممالک دونوں ممالک کے درمیان دوستی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • سعودی اتحاد کے حملوں میں تیرہ ہزار سے زائد یمنی خواتین اور بچے شہید و زخمی

    سعودی اتحاد کے حملوں میں تیرہ ہزار سے زائد یمنی خواتین اور بچے شہید و زخمی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    یمن کے ادارۂ حقوق برائے طفلان و نسواں ’انتصاف‘ نے ابتدائے جارحیت سے اب تک سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کے حملے میں شہید و زخمی ہونے والی خواتین اور بچوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔

  • جدہ جانے والی پروازیں بد نظمی کا شکار

    جدہ جانے والی پروازیں بد نظمی کا شکار

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱

    سیٹلائٹ کے ذریعے لی جانے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی عالمی پروازیں بدنظمی کا شکار ہیں۔

  • امریکہ، یمن پر عائد کردہ پابندیاں ختم کرے: اقوام متحدہ

    امریکہ، یمن پر عائد کردہ پابندیاں ختم کرے: اقوام متحدہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن پر عاید کردہ اپنی پابندیوں کا خاتمہ کرے۔

  • عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے سعودی عرب فائدہ اٹھا رہا ہے

    عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے سعودی عرب فائدہ اٹھا رہا ہے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ مارب اور صعدہ کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے۔

  • پچیس جنوری یمنی عوام کی حمایت کا عالمی دن (تبصرہ)

    پچیس جنوری یمنی عوام کی حمایت کا عالمی دن (تبصرہ)

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵

    پچیس جنوری یمن کے دفاع کا عالمی دن ہے، یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت کی مذمت میں خود یمن اور بعض دیگر ملکوں میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے اور میلین مارچ کیئے گئے۔

  • یمن سے متعلق سعودی عرب کے متضاد بیانات (تبصرہ)

    یمن سے متعلق سعودی عرب کے متضاد بیانات (تبصرہ)

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ریاض یمن میں جنگ بندی چاہتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

    جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

    ۱۰ minutes ago
  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

  • پاکستان نے امریکا سے مانگی 10 عرب ڈالر کی مدد، محمد اورنگزیب نے کی تصدیق!

  • ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف فوجداری شکایت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS