-
یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقے ں «آل الشیخ» پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کا ایک عام شہری زخمی ہوا ہے۔
-
یمن، صوبہ الحدیدہ ایک بار پھر سعودی حملوں کے نشانے پر
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱یمن پرسعودی جارحیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر مغربی صوبے الحدیدہ پر ہوائی اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا، مہدی المشاط
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بیان میں جارح سعودی اتحاد کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا۔
-
سعودی اتحاد کی بـچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 یمنی شہید و زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶یمن میں سعودی فوجی اتحاد کی باقی ماندہ بارودی سرنگوں کے دھماکے میں دو یمنی شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 14 یمنی زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے مغرب میں شدا سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کے چودہ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔
-
عوام کا اتحاد دشمن کی ناامیدی کا باعث بنا ہے: یمنی رہنما
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹یمن کے سینیئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے کہا ہے کہ وہ ایسی دائمی جنگ بندی کے درپے ہیں جس میں انسانی مسائل پر توجہ دی جائے۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے مزید 4 بحری جہازوں کو روک لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد نے بارِ دیگر ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
یمن میں انسانی صورتحال کے بارے میں عالمی ریڈکراس کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال بھی یمن میں انسانی صورتحال نازک بنی رہے گی۔
-
یمن کا ظالمانہ محاصره ختم ہونے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے مذاکرات کار وفد کے رکن نے یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے کسی بھی طرح کے اقتصادی تادیبی اقدام پر سخت خبردار کیا ہے۔