-
یمن میں سعودی اتحاد کی دہشتگردی
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں امریکا کی کھلی مداخلت، ایران سے تعاون ختم کرنے کی اپیل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸امریکی وزیر خارجہ نے صنعا کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں ایک خاتون شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
یمنی وزیر کے قتل کے پیچھے سعودی اتحاد کا کردار
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶یمن کی وزارت داخلہ نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل کے قتل کے ذمہ دار عناصر کی شناخت و گرفتاری کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس قتل کے پیچھے جارح سعودی اتحاد کے خفیہ اداروں کا ہاتھ رہا ہے۔
-
یمنی وزیر کے قاتل گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
یمنی وزیر کے قتل کا ذمہ دار امریکہ اور سعودی اتحاد ہے: محمد علی الحوثی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل حسن محمد زید کے قتل کا ذمہ دار امریکہ اور جارح سعودی اتحاد کو قرار دیا ہے۔
-
یمنی وزیر کا قتل سعودی بے بسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ایرانی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں یمنی وزیر کھیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
یمن، القاعدہ اور داعش کے ساتھ سعودی اتحاد کے تعلقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے نام خط بھیج کر صوبہ البیضاء میں القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ کے ساتھ جارح سعودی اتحاد کے رابطوں کی خبر دی ہے۔