-
صافر آئل ٹینکر کے تعلق سے امریکی درخواست فریب ہے: علی الحوثی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲انقلاب یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے صافر آئل ٹینکر اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے امریکی وزارت خارجہ کی درخواست کو ایک سازش سے تعبیر کیا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملے
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے دو صوبوں "حجه "اور"الحدیده" پر بمباری کی ہے۔
-
کیا جواب دیں گے آل سعود اور انکے ہمنوا ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱سعودی عرب اور اس کے جنگی اتحادیوں نے چھبیس مارچ دوہزار پندرہ سے مغربی ایشیا کے غریب عرب اور اسلامی ملک یمن کے خلاف جنگ اور وحشیانہ حملوں کے ساتھ ساتھ اس ملک کا زمینی سمندری اور فضائی محاصرہ بھی کر رکھا ہے اور جارح دشمن وہاں غذائی اشیا، دوائیں اور ایندھن بھی نہیں پہنچنے دے رہے۔ انسانی امورمیں اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری مارک لوکاک نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ یمن کو تاریخ کے بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔
-
سعودی آلۂ کاروں کو دھول چٹاتے یمنی جیالے
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰یمن کے جیزان محاذ پر یمنی فورسز اور سعودی آلۂ کاروں کے مابین ہونے والی سخت جنگ کے دوران یمنی جیالوں نے جارح دشمن سعودی عرب کے نمکخواروں کو سنگین شکست دی ہے۔
-
ماہ رمضان ختم ہوا،مگر یمن پر سعودی حملے نہ تھمے
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنے ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے دو صوبوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے روزہ دار عوام کے خلاف سعودی بربریت جاری
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب: ہتھیاروں کی فروخت پر امریکی وزیر خارجہ پر کڑی نکتہ چینی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کانگرس کی اجازت کے بغیر سعودی عرب پر ہتھیاروں کی فروخت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
جارح دشمن اور یمنی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری، سعودی ڈرون تباہ
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ایک فوجی ذریعے نے بحیرہ احمر کے سواحل پر واقع صوبے الحدیدہ کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جاسوس طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔