SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن، فوج کی کاروائی، دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک اور گرفتار

    یمن، فوج کی کاروائی، دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک اور گرفتار

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹

    یمنی ذرائع نے صوبہ مآرب اور الضالع کے محاذ پر سعودی اتحاد کے درجنوں ایجنٹوں کی ہلاکت اور ان کے گرفتار ہونے کی اطلاع دی ہے۔

  • یمن، ماہ رمضان میں بھی جاری ہے سعودی جارحیت

    یمن، ماہ رمضان میں بھی جاری ہے سعودی جارحیت

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ صعدہ اور الحدیدہ پر بمباری کی ہے

  • یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے

    یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵

    گزشتہ 5 برسوں کے دوران یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے۔

  • یمن کی سرحدوں اور بندرگاہوں کی حفاظت بہت ضروری ہے: ایران

    یمن کی سرحدوں اور بندرگاہوں کی حفاظت بہت ضروری ہے: ایران

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کی مدد کے لئے اس ملک کی سرحدوں اور بندرگاہوں کی سیکورٹی بہت ضروری ہے۔

  • یمن، امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں نے خودمختاری کا اعلان کیا

    یمن، امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں نے خودمختاری کا اعلان کیا

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱

    متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے جنوبی یمن کے صوبوں میں خود مختاری کا اعلان کر دیا۔

  • برطانیہ جارح حکومتوں کو ہتھیار فراہم کرنے والا بڑا ملک

    برطانیہ جارح حکومتوں کو ہتھیار فراہم کرنے والا بڑا ملک

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳

    برطانیہ نے دنیا کی جارح حکومتوں کے لئے اسلحے کی سپلائی تیز تر کر دی ہے۔

  • یمن پر 29 حملے کر کے سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

    یمن پر 29 حملے کر کے سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے 29 حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن میں جارح سعودی اتحاد کا حملہ ناکام

    یمن میں جارح سعودی اتحاد کا حملہ ناکام

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن میں جنگ بندی ہے ہی نہیں جس کی توسیع کی گئی ہے: انصار اللہ

    یمن میں جنگ بندی ہے ہی نہیں جس کی توسیع کی گئی ہے: انصار اللہ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    تحریک انصار اللہ نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کے دعوے کو مسترد کر دیا۔

  • سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان 75 ہلاک و زخمی

    سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان 75 ہلاک و زخمی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے صوبہ الجوف، تعز اور البیضاء میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنا دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS