-
عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶علاقے کے عرب ملکوں میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کو شکست
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی 5 سالہ جارحیت میں سعودی عرب کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت کو پانچ سال
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
یمن، جارح دشمن کے عناصر آپس میں الجھ پڑے!
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸جنوبی یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارت سے وابستہ جنگجؤں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
تاریخ عالم میں سب سے زیادہ حملے کرنے کے باوجود سعودی عرب ناکام رہا: یحییٰ السریع
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن پر دنیا کی جنگوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ فضائی حملے کئے تاہم یمن نےگھٹنے نہیں ٹیکے۔
-
امریکا، منہ کی کھا کر ہی یمن سے نکلے گا: ایران
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، یمن میں ایک اور شکست کا مزہ چکھے کا اور منہ کی کھا کر یمن سے بھی نکلے گا۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی طیاروں کو پھر مار بھگایا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷یمن کے ائیر ڈیفینس یونٹ نے صوبہ مآرب پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
یمن میں سرگرمِ جنگ سبھی فریق قیدیوں کو رہا کر دیں: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیں۔
-
سعودی عرب اور یو اے ای، امریکا اور اسرائیل کا کھلونہ ہیں: انصار اللہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، امریکا اور اسرائیل کے ہاتھ کا کھلونہ ہیں۔