-
یمن، سعودی عرب کا ایک اور جاسوس ڈرون تباہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳یمنی ذرائع نے سعودی عرب کے ایک اور جاسوس ڈرون طیارے کو فوج اور رضاکار فورس کے ہاتھوں سرنگوں کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن کے شمالی شہروں پر وحشیانہ سعودی بمباری
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن، الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ تباہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے بدھ کے روز صوبہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
سعودی مال غنیمت۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱جارح سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کے حالیہ آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں ۲۵۰۰ اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ آزاد کرایا گیا.اسکے علاوہ ۱۵۰۰ سعودی فوجی ہلاک جبکہ ۱۸۰۰ زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا صلاح و مشورہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷تحریک انصاراللہ کے رہنما اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک کے اقتصادی اور انسانی بحران کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشرفت جاری، مزید دو اہم علاقوں پر قبضہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ البیضاء کے دو اہم اسٹراٹیجک علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جارح سعودی اتحاد کے خلاف غیر معمولی کارروائی کی تفصیلات جاری
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴یمن کی فوج اور عوامی رضا کارفورس نے پچھلے دنوں سعودی عرب کے خلاف البنیان المرصوص نامی فوجی آپریشن کے دوران تین ہزار سے زائد جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔ یہ آپریشن مختلف پہلوؤں سے انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔
-
نہم آپریش کی مزید تفصیلات، مہینوں سے صنعا پر قبضے کی تھی تیاری، 1500 ہلاک، 1800 زخمی اور 2500 کیلومیٹر کا رقبہ آزاد
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کے البنیان المرصوص نامی بے نظیر فوجی آپریش کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کے دوران 2500 کیلومیٹر مربع رقبہ آزاد ہوا، 1500 جارح ہلاک ہوئے جبکہ 1800 زخمی ہوئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی بمباری
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے -
-
آرامکو سمیت سعودی عرب کی متعدد حساس تنصیبات پر یمنیوں کا پھر بڑا حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے نہم محاذ پر البنیان المرصوص نامی آپریشن کے دوران 2500 کیلومیٹر کے علاقے کی آزادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے جازان علاقے میں واقع آرامکو تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔