-
یمن، نہم کا علاقہ سعودی اتحاد کا قبرستان بن گیا، 2 ہزار فوجی قیدی، 400 ہلاک و زخمی + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱مشرقی صنعا میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کے خلاف سعودی اتحاد کی کاروائی شروع ہونے کے ایک ہفتے بعد یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کو کاری ضرب لگائی ہے۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے علاقے نہم میں چھے بار بمباری کی ہے -
-
سعودی جارحیت کا کوئی خوف نہیں حوثیوں کو! ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ایک ایسے وقت میں کہ جب گزشتہ تقریبا پانچ برسوں سے یمن کے چپے چپے پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سائیکل پر سوار ہو کر دارالحکومت صنعا کے گلی کوچوں کی سیر کی۔
-
صنعا کے مشرقی علاقے سعودی جارحیت کا نشانہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صنعا کے مشرقی علاقوں کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲جارح سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ اور صنعا شہروں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن، متحدہ عرب امارات کے کرتوت، القاعدہ کے متعدد دہشت گرد آزاد
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱یمن کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے متعدد عناصر کو آزاد کر دیا تاکہ جنوبی یمن میں واقع شبوہ صوبے کے حالات کو ناامن کر سکے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے اڈے پر یمنی فوج کےمیزائلی حملے کی مزید تفصیلات جاری
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مارب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کرکے دو سو بیس سعودی اور اتحادی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔
-
بریکنگ نیوز، یمن کا بڑا میزائل حملہ، سعودی اتحاد کے 30 فوجی ہلاک، درجنوں زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶یمن کے طبی ذرائع نے مآرب شہر میں واقع منصور ہادی کے جنگجوؤں کے تربیتی کیمپ پر یمنی فوج کے میزائل حملے میں 30 فوجیوں کے ہلاک اور درجنوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صنعا کے قریب لڑائی میں درجنوں سعودی اتحادی فوجی ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ صنعا کے علاقے نہم کی جانب سے سعودی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنادی ہے۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی ڈرون مار گرایا
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔