-
جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر ایک بار پھر گولہ باری
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱جارح سعودی اتحاد نے جمعرات کو ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر توپخانوں اور راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
مغربی یمن پر سعودی اتحاد کا راکٹوں سے حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر الدریھمی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کے میزائلی حملے میں جارح اتحاد کے تیس سے زیادہ فوجی ہلاک
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں جارح سعودی اتحاد کے تیس سے زیادہ فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
سعودی اتحاد کے 6 ڈرون تباہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے 72 گھنٹوں کے دوران سعودی اتحاد کے 6 ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
الحدیدہ کے شہر الحالی پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲جارح سعودی اتحاد نے صوبہ الحدیدہ کے شہر الحالی کو چار کیٹوشا راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنادی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان کی جانب سے سعودی اتحاد کی دراندازی کو ناکام بنادیا ہے۔
-
یمنی فوج کا جواب سعودی عرب کے لیے دردناک ہوگا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے مجرمانہ حملوں کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
یمن کے بازار پر سعودی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶اقوام متحدہ نے یمن کے صوبے صعدہ میں ایک بازار پر سعودی عرب کے حملے کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں عظیم اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اتحاد یمن کے 43 ہزار 345شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کا ذمہ دارہے۔