-
یمن پر مظالم کے چار سال پورے، ملک تباہ، دنیا خاموش
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تباہ کن جنگ کو چار سال پورے ہونے پر اس ملک کے دار الحکومت صنعا سمیت متعد شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے مظاہرے کئے ۔
-
یمن میں ہالووین | مختصر کلپ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸انسانیت جب صرف نعروں تک محدود ہوجائے، تب انسان کو پاکستانی، ایرانی، عرب اور انگریز میں فرق نظر آنے لگتا ہے؛ ٹھیک ویسے ہی، جیسے ہم میں سے اکثر کی حالت ہے۔ غور کرکے دیکھیں، کتنے ساروں کو یمن کے حالات کی خبر ہے؟ کتنوں کو پتہ ہے کہ وہاں روزانہ 20 سے 30 افراد صرف سعودیہ کی پھیلائی گئی بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں؟ اُن کا جرم کیا ہے؟
-
یمن کے اسپتال پر سعودی بمباری، پندرہ شہید اور زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبے صعدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
یمنی عوام کے مظاہرے
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹یمنی عوام نے جارحیت کی چوتھی برسی پر کئے جانے والے مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے سعودی اتحاد کی جارحیت کی شدید مذمت کی اور جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کے چار سال
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر 4 سال سے جاری سعودی جارحیت پر ایران کا رد عمل
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی جارحیت کی چوتھی برسی کے موقع پریمن پر سعودی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ اور خونریزی کے خاتمے پر تاکید کی۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے چار برس
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کو چار سال پورے ہو گئے اور منگل چھبیس مئی سے یہ جارحیت اپنے پانچویں سال میں داخل ہو رہی ہے۔
-
یمنی فوج کی کارروائی متعدد سعودی اہلکار ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے ٹھکانے پر یمنی فوج کے حملے
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد میں شامل درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ