-
امریکا کےسامنے یورپ کی استقامت پر تاکید
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
بریگزٹ ڈیل منظور، اختلافات بدستور باقی
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا ہے اور اس یونین کے باقی ماندہ ستائیس ملکوں نے ایک خصوصی تقریب میں بریگزٹ ڈیل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
یورپی یونین، ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی خواہاں
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱تھامس کزلاوسکی کا کہنا تھا کہ یورپ، ایران جوہری معاہدے کا نفاذ چاہتا ہے دوسری صورت میں خطے پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔
-
یورپ سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین سے نکلنے کی منظوری پر بریگزٹ سیکریٹری مستعفی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸برطانوی بریگزٹ سیکریٹری کابینہ سے منظور کئے جانے والی بریگزٹ ڈیل کے مسودے کی شرائط سےاتفاق نہ کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔
-
برطانیہ نے یورپی یونین کو خیر باد کہہ دیا
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بریگزٹ ڈیل کا مسودہ آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا جبکہ بریگزٹ ڈیل کی پارلیمنٹ سے منظوری میں مشکل ہوسکتی ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تحفظ میں یورپ کے فرائض
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے انتہا پسندانہ پالیسیوں کی مخالفت
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر، آئی اے ای اے کی ایک بار پھر تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای نے بارہویں مرتبہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد یورپی ملکوں کے ذریعے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور تہران کے ساتھ اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات جاری رہنے کی کوششوں میں شدت آگئی ہے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اس کے زوال کی علامت : ایران
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اور مسلسل خلاف ورزی اس کے زوال کی علامت ہے۔