SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا

    توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲

    توانائی کا بحران یورپ کو بھاری پڑ رہا ہے، اب فارما کمپنیوں نے انتباہ دیا ہے کہ یورپ میں بڑھتے اخراجات ادویات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کو دنیا کے دوسرے علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور کردیں گے۔

  • مصر بیرونی قرضوں میں ڈوب گیا

    مصر بیرونی قرضوں میں ڈوب گیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹

    مصر عالمی قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔

  • یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن

    یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرزمین یورپ و امریکہ کے جراثیمی ہتھیاروں کی آزمائش کے میدان میں تبـدیل ہو گئی ہے اور یوکرین کو یہ ہتھیار وسیع پیمانے پر فراہم کئے گئے ہیں۔

  •  یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست

    یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    یوکرین کے صدر نے اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم دینے کی درخواست کی ہے۔

  • یورپ اپنے داعشی شہریوں کو واپس نہیں لے رہا، عراق

    یورپ اپنے داعشی شہریوں کو واپس نہیں لے رہا، عراق

    Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳

    عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اپنے شہری داعشیوں کو واپس بلانے کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں۔

  • یورپ کی معاشی صورتحال بدتر ہونے والی ہے: آئی ایم ایف

    یورپ کی معاشی صورتحال بدتر ہونے والی ہے: آئی ایم ایف

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴

    رواں اور آئندہ مالی سال کے دوران یورپ کی معاشی صورتحال مایوس کن ہے۔

  • یورپ میں توانائی کا بحران

    یورپ میں توانائی کا بحران

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱

    موسم سرما کے موقع پر یوکرین کی بڑھتی کشیدگی اور یورپ میں بڑھتی مہنگائی اور افراط زر نیز ایندھن کی قلت پر عوامی سطح پر بڑھتے احتجاجات سے براعظم یورپ میں کشیدگی و عدم استحکام کی نسبت گہری تشویش پیدا ہوگئی ہے۔

  • روس کا نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا عندیہ

    روس کا نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا عندیہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱

    روس نے نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے، یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • جوزف بورل کا باغ اور جنگل  والا بیان سامراجی سوچ کا عکاس ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ

    جوزف بورل کا باغ اور جنگل والا بیان سامراجی سوچ کا عکاس ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰

    یورپ باغ ہے اور باقی دنیا جنگل، یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے اس متنازعہ بیان پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ

    روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    روسی فوج ایک ٹریننگ کیمپ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم گیارہ فوجی ہلاک اور پندرہ دیگرزخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق

    پاکستان: 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق

    ۳ hours ago
  • دہلی میں "چھٹھ پوجا" اور جمنا ندی کی صفائی کا مسئلہ: عآپ کا بی جے پی پر "نقلی جمنا" بنانے کا سنگین الزام  

  • Video |

    پاکستان کے راول پنڈی میں ایرانی فلموں کی نمائش ، سید علی کی رپورٹ

  • پاکستان: صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات کے بارے میں ایوان صدر کی وضاحت

  • آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر: ایران دشمن کو دردناک ضربیں لگانے کے لیے زیادہ تیار ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS