SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے قبضے کی کوشش ناکام

    زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے قبضے کی کوشش ناکام

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸

    روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ سمجھوتہ بہترین آپشن ہے، امریکی ذرائع

    ایران کے ساتھ سمجھوتہ بہترین آپشن ہے، امریکی ذرائع

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰

    امریکی وزارت خارجہ کے ذرائع نے ایران کے ساتھ سمجھوتے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے بہترین آپشن قرار دیا ہے۔

  • یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی

    یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳

    روسی کمپنی گیس پروم نے یورپ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔

  • آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل

    آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔

  • یورپ کے خلاف روس کی بڑی چال

    یورپ کے خلاف روس کی بڑی چال

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲

    روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی مرکزی گیس پائپ لائن سے گیس کی سپلائی ایک بار پھر بند کر دی ہے جس کے بعد توانائی کے سنگین بحران سے گزرنے والے یورپ کی تشویش بڑھ گئی ہے۔

  • روس یورپی یونین کشیدگی

    روس یورپی یونین کشیدگی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی حکام کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، کرملین

    یورپی حکام کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، کرملین

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲

    قصر کرملین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یورپی ممالک توانائی کے شعبے میں روس سے متعلق اپنی نادرست اور غیر منطقی پالیسیوں کی بھاری قیمت ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

  • روسی فوج کی کارروائی میں یوکرینی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان

    روسی فوج کی کارروائی میں یوکرینی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵

    روس کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج کی ایک روزہ خصوصی فوجی کارروائی میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • پابندیوں کا مستقل اور پائیدار خاتمہ چاہتے ہیں: ایران

    پابندیوں کا مستقل اور پائیدار خاتمہ چاہتے ہیں: ایران

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حالیہ دور کا مقصد پابندیوں کا مستقل خاتمہ ہے۔

  •  روس مخالف مغربی پابندیوں کی بعض یورپی ملکوں کی جانب سے مخالفت

    روس مخالف مغربی پابندیوں کی بعض یورپی ملکوں کی جانب سے مخالفت

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲

    ہنگری کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے بعض رکن ممالک جنگ یوکرین کے بہانے روس کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے سخت خلاف ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچوں حملہ آور ہلاک، حملہ ناکام
    پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچوں حملہ آور ہلاک، حملہ ناکام
    ۴۹ minutes ago
  • بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
  • روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، 59 اب بھی لاپتہ
  • امریکہ: طیارہ حادثے میں 7 افراد ہلاک
  • اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS