SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • کیا یورپ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں لو لگام دے پائے گا؟

    کیا یورپ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں لو لگام دے پائے گا؟

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱

    انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی منمانیوں کے بعد اب یورپ نے انہیں لگام دینے کے لیے خصوصی قوانین وضع کر دئے ہیں جن کے تحت کمپنیوں کو صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھنے اور ان کے ڈیٹا اور نجی معلومات کا کاروباری مقاصد کے لئے استعمال نہ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔

  • جنگ میں یوکرین کا بھاری جانی اور مالی نقصان

    جنگ میں یوکرین کا بھاری جانی اور مالی نقصان

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱

    روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سبھی محاذوں پر یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • مغربی ممالک کے جدید و پیچیدہ ترین ہتھیار بلیک مارکیٹ میں

    مغربی ممالک کے جدید و پیچیدہ ترین ہتھیار بلیک مارکیٹ میں

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانے والے ہلکے اور بھاری ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت کئے جارہے ہیں۔

  • روس نے یوکرین کے رہائشی علاقوں پر حملے کی تردید کردی

    روس نے یوکرین کے رہائشی علاقوں پر حملے کی تردید کردی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے رہائشی علاقوں پر بمباری کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب روسی فوج نے یوکرینی فوج کے ہمراہ جنگ کرنے والے ایک اسرائیلی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • روس نے یورپی معاہدوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا

    روس نے یورپی معاہدوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹

    روس نے یورپی کونسل کے ساتھ ہونے والے متعدد معاہدوں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

  • پابندیوں کی منسوخی کے مقصد سے باقری اور مورا کے مذاکرات جاری

    پابندیوں کی منسوخی کے مقصد سے باقری اور مورا کے مذاکرات جاری

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ کے ساتھ ایران کے اعلی مذاکرات کار کی گفتگو کا عمل جاری رہے گا۔

  • یورپ میں اقتصاد مندی دو ہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے: امریکی انسٹی ٹیوٹ

    یورپ میں اقتصاد مندی دو ہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے: امریکی انسٹی ٹیوٹ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    امریکہ کے ایک فائننشیئل انسٹی ٹیوٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ یورپ میں افراط زر اور اقتصادی مندی دوہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے

  • سو روسی کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں

    سو روسی کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    امریکی وزارت خزانہ نے ایک سو مزید روسی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے

  • دوحہ مذاکرات، ایٹمی سمجھوتے میں امریکہ کی واپسی کا ایک موقع

    دوحہ مذاکرات، ایٹمی سمجھوتے میں امریکہ کی واپسی کا ایک موقع

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲

    پابندیوں کی منسوخی کے لئے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات منگل سے قطر میں شروع ہو‏گئے ہیں جس میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ انریکا مورے ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں

  • جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس

    جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق

    پاکستان: 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق

    ۶ hours ago
  • دہلی میں "چھٹھ پوجا" اور جمنا ندی کی صفائی کا مسئلہ: عآپ کا بی جے پی پر "نقلی جمنا" بنانے کا سنگین الزام  

  • Video |

    پاکستان کے راول پنڈی میں ایرانی فلموں کی نمائش ، سید علی کی رپورٹ

  • پاکستان: صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات کے بارے میں ایوان صدر کی وضاحت

  • آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر: ایران دشمن کو دردناک ضربیں لگانے کے لیے زیادہ تیار ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS