SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • امریکہ میں افراط زر کا ذمہ دار روس نہیں:  امریکی سینٹرل بینک

    امریکہ میں افراط زر کا ذمہ دار روس نہیں: امریکی سینٹرل بینک

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    امریکی صدر کی جانب سے یوکرین پر روسی فوجی حملے کو امریکہ میں افراط زر بڑھنے کی وجہ قرار دیئے جانے کے بارے میں اصرار کے باوجود امریکی فیڈرل رزرو کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں افراط زر بڑھنے کی وجہ روسی فوجی حملے کو قرار نہیں دیا جا سکتا۔

  • ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین

    ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور ہم ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہیں۔

  • روس یوکرین جنگ طویل ہوسکتی ہے، نیٹو سربراہ کا انتباہ

    روس یوکرین جنگ طویل ہوسکتی ہے، نیٹو سربراہ کا انتباہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    نیٹو سربراہ ینس اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔

  • مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران

    مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ  نے پابندیوں کے خاتمے اور ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ

    بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳

    یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔

  • یوکرین کیلئے نیٹو کی حمایت، کشیدگی کم کرنے میں  مدد نہیں کر سکتی: روس

    یوکرین کیلئے نیٹو کی حمایت، کشیدگی کم کرنے میں مدد نہیں کر سکتی: روس

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹

    روس نے نیٹو کے سربراہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے یوکرین کی حمایت روس کے ساتھ اس کی کشیدگی کم کرنے میں کوئی مدد نہیں کرسکتی

  • مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کو کامیابی ملی: پوتین

    مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کو کامیابی ملی: پوتین

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰

    امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور اس کے باعث اندرون ملک پیدا ہونے والی ناراضگی مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کی کامیابی پر منتج ہوئی ہے ۔

  • کیف پر روس کے حملے پھر سے شروع ہوگئے

    کیف پر روس کے حملے پھر سے شروع ہوگئے

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    روس نے ایک ماہ بعد پھر سے کیف پر میزائلی حملے شروع کردیئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر یوکرین کوزیادہ رینج کے میزائل بھیجے گئے تو وہ اس کے دیگر علاقوں کو بھی حملے کا نشانہ بنائے گا۔

  • دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

    دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹

    منکی پاکس 30 مئی تک دنیا کے 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا تھا اور اس کے 250 کیسز رپورٹ ہو چکے تھے مگر اب اس کے کیسز کی تعداد 700 تک جا پہنچی ہے، تاہم اچھی بات یہ ہے کہ تاحال اس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

  • روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی

    روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق

    پاکستان: 28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق

    ۶ hours ago
  • دہلی میں "چھٹھ پوجا" اور جمنا ندی کی صفائی کا مسئلہ: عآپ کا بی جے پی پر "نقلی جمنا" بنانے کا سنگین الزام  

  • Video |

    پاکستان کے راول پنڈی میں ایرانی فلموں کی نمائش ، سید علی کی رپورٹ

  • پاکستان: صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات کے بارے میں ایوان صدر کی وضاحت

  • آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر: ایران دشمن کو دردناک ضربیں لگانے کے لیے زیادہ تیار ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS