-
یورپی یونین میں یوکرین کی رکنیت کی مخالفت
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی سطح پر یورپی یونین کے مواقف پر روس کی تنقید
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین عالمی سطح پر ایک جارح اتحاد کی حیثیت سے رول ادا کر رہی ہے۔
-
مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
انتہا پسند یوکرینی گروپ روس کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں، روسی سفیر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے انتہا پسند یوکرینی گروہوں پر بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے اور روس کے خلاف نفرت کی تربیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیرخارجہ سے انریکا مورے کے مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ویانا مذاکرات کی کوارڈی نیٹر کمیٹی کے سربراہ اور ایران کے نائب وزیرخارجہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں
-
جنگ یوکرین کا مقابلہ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲جرمنی کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنا یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔
-
یوکرینی صدر کی شرکت سے گروپ سیون کا آنلائن سربراہی اجلاس
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷سات یورپی ممالک برطانیہ ، فرانس ، امریکہ ، کینیڈا ، جرمنی ، جاپان اور اٹلی کے سربراہوں نے یوکرین کے صدر زلنسکی سے آنلائن ملاقات و گفتگو کی۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کی بابت انتباه
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴خوراک و زراعت کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہو رہی ہے، روسی مندوب
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے جواب میں ان کے ملک کے خلاف انجام پانے والے اقدامات کے باعث عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہوگیا ہے۔