SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • روسی اہداف پر یوکرین کا پہلا فضائی حملہ

    روسی اہداف پر یوکرین کا پہلا فضائی حملہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    یوکرین نے جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار روس کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایندھن کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔

  • برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع

    برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔

  • یوکرین میں نامہ نگاروں اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا

    یوکرین میں نامہ نگاروں اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱

    یوکرین کی حکومت نے مخالف جماعتوں اور بیشتر ذرائع‏ ابلاغ کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

  • یوکرین، ملکی آئین میں تبدیلی کے لئے تیار

    یوکرین، ملکی آئین میں تبدیلی کے لئے تیار

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    اسلوانیہ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اپنا آئین تبدیل کرنے اور نیٹو میں شامل ہونے کی درخواست واپس لینے کے لئے تیار ہے ۔

  • یورپی یونین کی خارجہ پالیسی  کے سربراہ جوزف بورل کی تضاد بیانی

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کی تضاد بیانی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کسی سمجھوتے کے حصول کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

  • ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے پر روس کا ردعمل

    ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے پر روس کا ردعمل

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷

    روس نے جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں ہی ایٹم بم کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  • ویانا مذاکرات حساس اور آخری مرحلے میں داخل : یورپی یونین

    ویانا مذاکرات حساس اور آخری مرحلے میں داخل : یورپی یونین

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲

    یورپی کمیشن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات حساس مرحلے میں پہونچ گیا ہے۔

  • یوکرین کی غیر جانبداری کے اعلان کے لئے زیلنسکی کی آمادگی

    یوکرین کی غیر جانبداری کے اعلان کے لئے زیلنسکی کی آمادگی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶

    یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے ساتھ اپنے ملک کی مفاہمت کے طور پر روس اور یورپ کے مسئلے میں غیر جانبداری کے اعلان کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے میں کسی تیسرے فریق کی سہولت کاری سے سمجھوتے کی ضمانت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یورپ کو ایرانی قوم کے مفادات کا خیال رکھنا ہو گا

    یورپ کو ایرانی قوم کے مفادات کا خیال رکھنا ہو گا

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹

    ایرانی پارلمینٹ کے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی کمیشن کے نائـب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ایران اپنی ریڈ لائنوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور یورپ کو ایرانی قوم کے مفادات کا خیال رکھنا ہو گا۔

  • جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی

    جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روس کے معاملات میں کھل کر مداخلت پسندانہ بیان دیا ہے۔ اس درمیان روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو روس کے معاملات میں اس طرح سے مداخلت کا حق نہیں پہنچتا اور ہم اس کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۶ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS