-
افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
جب یورپی حقیقت برملا ہو گئی...! ۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸ایک ویڈیو جس نے کورونا کے حوالے سے یورپی اراکین پارلیمنٹ کی حقیقت آشکار کر دی۔
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی، یورپ کی غلط پالیسیوں کا ساخسانہ ہے: شامی صدر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۲یورپ میں پائی جانے والی دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے میں یورپ کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے یورپ کے ایک پارلمانی وفد کے ساتھ ملاقات میں کہی۔
-
یورپی حکام کے بیانات قابل مذمت ہیں - ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ملکوں کے بیانات قابل مذمت ہیں، ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے آئل ٹینکر پر حملے کے بارے میں یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
گروپ سیون کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے: خطیب زادہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گروپ سیون اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں جس میں ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
-
جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔
-
دو ریاستی حل کے بغیر ہی ہمارا کام چل رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷خود ساختہ ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپید نے فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکرات کا دروازہ بند کر دیا۔
-
انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔