-
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴یورپی یونین اور بلجیم میں ایران کے سفیر نے شام کے بحران کو فوجی مرحلے سے سیاسی مرحلے میں منتقل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش اور دیگر تکفیری گروہوں کی ممکنہ بحالی پر چوکس رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر ڈبلیو ایچ او کی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق مغرب کی منافقت پرتنقید
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی سے کام لیا جا رہا ہے: ایران
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مغربی ممالک کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ مغربی ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ۔
-
ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔
-
کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
-
یورپ میں نسلی امتیاز کی جڑیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یورپی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز یورپی معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا غیر ذمہ دارانہ روّیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰جامع ایٹمی معاہدہ ایران کے ذمہ دارانہ روئیے کی بناپر ہی محفوظ ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی میں تاخیر کی بابت امریکا کو انتباه
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
بلغاریہ میں لاکھوں جعلی امریکی ڈالر اور جعلی یورو پکڑے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵جعلی کرنسی چھاپنے والی مشین اور دیگر ساز و سامان قبضے میں لیا گیا۔