-
امریکہ میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔
-
جرمنی میں صدائے اذان سن کر وجد میں آئے مقامی مسلمان ۔ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کا قہر شدت اختیار کر گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہورہا ہے ۔
-
انسداد کورونا مہم، اطمینان بخش ہے: صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔
-
یورپ نے ایران کو درپیش مالی مسائل کو دور کرنے کی حمایت کی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین، کورونا سے مقابلے اور بارے میں ایران کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کے راستے میں پیش آنے والی مالی رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی حمایت کرتی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں خوب پیر پسار چکا ہے کورونا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸کورونا وائرس کے تعلق سے ٹرمپ حکومت کی کارکردگی پر بھی تنقیدوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔اُدھر چین کے بعد کورونا کا شکار ممالک میں یورپی ممالک کا نام سر فہرست دکھائی دے رہا ہے۔
-
برتنوں کی کھنکھناہٹ سے دیا جاتا ہے حوصلہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹حال ہی میں یورپ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں قرنطینہ میں زندگی گزار رہے لوگ اپنی گھروں کی بالکنی پر کھڑے ہو کر برتن کھنکھناتے ہیں اور اس طرح ااپنے آس پاس رہنے والوں کو ہمت و حوصلہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو اٹلی کی بتائی جاتی ہے۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جو ممالک اس وقت ایران کے لئے دواؤں اور طبی وسائل کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انسانیت کو قتل کر رہے ہیں۔