-
امریکہ اور یورپ میں بحران بنتا جا رہا ہے کورونا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳یورپ اور امریکا میں کورونا وائرس نے بحرانی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
کورونا نے اٹلی کو قرنطینہ کیا، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹اٹلی کے وزیر اعظم نے آج صبح کہا کہ کورونا وائرس نے پورے اٹلی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
مغربی ممالک کو شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے: ایران
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶فرانس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران پر حد اکثر دباؤ کی امریکی پالیسی کی پیروی کرنے والے یورپی ممالک پر تنقید کی ہے۔
-
پھیلتا ہی جا رہا ہے کورونا وائرس کا جال
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴یورپی ممالک کے درمیان اٹلی ایسا ملک ہے جو اب تک کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے 79 افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷اٹلی کے حکام نے آج کہا کہ اس ملک میں کورونا سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس پر عالمی سطح پر ریڈ الرٹ جاری کردیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو ریڈالرٹ کے طور پر اعلان کردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل نسل پرستانہ ہے : یورپی یونین
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰سینچری ڈیل کے خلاف جہاں فلسطین اور دوسرے ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں یورپی یونین نے بھی اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
جرمنی میں مساجد کو دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی سازش
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸جرمنی میں مقیم مسلمان برادری نے ملک کی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند گروہوں کے مقابلے میں انہیں مزید سیکورٹی فراہم کرے۔
-
یورپی یونین میں آج برطانیہ کا آخری دن
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کی ڈیل کے حق میں 621 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے۔
-
ٹرمپ کی یورپ کو ایک اور دھمکی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے نہ پاسکا تو یورپی گاڑیوں کی درآمدات پر ڈیوٹی عائد کردی جائے گی۔