-
ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴ایرانی وزیر خارجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور یقینی طور پر اس عمل میں اتار چڑھاؤ آئیں گے۔
-
کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲صدر مملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔
-
یورپ اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ ہو سکا تو پھر وہ ان کی ٹیرف پالیسی کے جواب میں امریکی مصنوعات کے خلاف ٹیرف کے نفاذ کا اعلان کر دے گی۔
-
یورپی ممالک کو ایران مخالف پابندیاں بحال کرنےکا حق حاصل نہیں ہے: ماریا زخارووا
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو امریکہ کی طرح ایران کے خلاف اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرنے کا حق نہيں ہے
-
گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
فریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی صورت میں تہران بھی اس پر عمل کرے گا: محمد اسلامی
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر فریق مقابل نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا تو تہران بھی اس سمجھوتے پر عمل کرے گا۔
-
غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے پریس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ اسّی فیصد فلسطینی شمالی غزہ پٹی میں واپس آچکے ہیں لیکن صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسانی امداد پہنچنے میں بدستور رکاوٹ ڈال رہی۔ دوسری طرف مختلف یورپی ممالک نے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے جبری طور پر باہر نکالنے کے امریکی صدر کے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴نئے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے کی خواہش کے اظہار کے جواب میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
ہم اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مذاکرات نہیں کریں گے: اسماعیل بقائی
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کبھی کسی کے ساتھ بات نہیں کی ہے اور نہ کبھی کرے گا۔