-
جامع ایٹمی معاہدے اور ایران کے ساتھ تجارت کے تحفظ پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ایران و یورپ کے درمیان مالی سسٹم کا قیام
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵جرمنی، فرانس اور برطانیہ سمیت مختلف یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے اور ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کو باقی رکھنے کے لئے ایک مالی سسٹم قائم کرنے والے ہیں۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کا عملی اقدام کا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کو ہمیشہ موقع نہیں ملے گا
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲صدر ایران کے دفتر کے سیاسی امور کے سیکریٹری مجید تخت روانچی نے یورپ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے سے متعلق اس کے پاس ہمیشہ وقت نہیں رہے گا۔
-
امریکہ سے چھٹکارا یورپ کی ترقی و پیشرفت کیلئے ضروری
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیر ا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
-
جنگ یمن فوری بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
سعودی اتحاد کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کو اپنا ہمنوا بنانے میں امریکا کی ناکامی
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ