SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • فرانس میں ایک سو ساٹھ مسجدیں بند کئے جانے کا امکان

    فرانس میں ایک سو ساٹھ مسجدیں بند کئے جانے کا امکان

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴

    فرانس کے ایک اہم مذہبی پیشوا نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے جلد ہی ملک کی ایک سو ساٹھ مسجدوں پر تالے لگانے کا فیصلہ کیا ہے

  • دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد اور دوغلی پالیسیاں

    دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد اور دوغلی پالیسیاں

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک یورپ آل سعود کی حمایت کرتا رہے گا تب تک دہشت گردی کے خلاف وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل بعید نظر آتی ہے۔

  •  ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعاون میں تیزی آنے کی امید

    ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعاون میں تیزی آنے کی امید

    Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ مشترکہ ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد سے ایران اور یورپی یونین کےدرمیان تعاون میں تیزی آسکتی ہے-

  • ایران، امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا :  ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ایران، امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا : ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا ہے۔

  • روس کے بغیر بحران شام حل نہیں ہو سکتا، یورپی یونین

    روس کے بغیر بحران شام حل نہیں ہو سکتا، یورپی یونین

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱

    یورپی یونین نے کہا ہے کہ روس کی شراکت کے بغیر، بحران شام کو حل نہیں کیا جا سکتا۔

  • یورپ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    یورپ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۵

    یورپ کے مختلف شہروں میں تمام یورپیوں کے شہری حقوق کے تحفظ کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • پیرس قتل عام میں ملوث تمام عناصر یورپی ہیں،موگرینی

    پیرس قتل عام میں ملوث تمام عناصر یورپی ہیں،موگرینی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں ملوث تمام افراد یورپی شہری ہیں۔

  • شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں امریکہ میں سیاسی کشمکش

    شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں امریکہ میں سیاسی کشمکش

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵

    شام کے پناہ گزینوں کا مسئلہ امریکہ میں ایک نئی سیاسی کشمکش میں تبدیل ہو چکا ہے۔ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے سربراہ پال رایان نے امریکہ سمیت دنیا کے تمام ممالک سے سارے شامی پناہ گزینوں کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے اکثر گورنروں نے کہا ہے کہ وہ شام کے پناہ گزینوں کو بسانے پر مبنی فیڈرل حکومت کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔

  • الانبار میں عراقی فوج کی کارروائیاں

    الانبار میں عراقی فوج کی کارروائیاں

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے الرمادی میں ہتھیاروں کے ایک بڑے ڈپو کا پتہ لگا کر اسے ضبط کر لیا ہے

  • جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے ایران بھی معاہدے کی پاسداری کرتا رہے گا: صدر مملکت

    جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے ایران بھی معاہدے کی پاسداری کرتا رہے گا: صدر مملکت

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے ایران بھی معاہدے کی پاسداری کرتا رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۳ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS