-
یورپ کی جانب مہاجرت کی روک تھام کے لئے بان کی مون کی اپیل
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غیر قانونی تارکین وطن کی یورپ کی جانب مہاجرت کی روک تھام کے لئے تمام حکومتوں کے وسائل بروئے کار لائے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
آسٹریا میں ستر سے زائد تارکین وطن کی لاشیں برآمد
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰آسٹریا کے وزیر داخلہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پولینڈ کی سرحدوں پر ستر سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
-
مغربی حکومتوں کی لیبیا میں لشکر کشی کی کوشش
Aug ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۱برطانیہ، امریکہ، اٹلی، فرانس، اسپین اور جرمنی نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے ساتھ لیبیا کے لئے اپنی افواج روانہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان ممالک کا مقصد یہ ہے کہ وہ لیبیا کے لئے اپنی بری افواج بھیج کر مقامی فوج کو ٹریننگ دینے کے ساتھ ساتھ داعش دہشتگردوں کے خلاف حملے بھی کریں گے اور لیبین حکومت کے اداروں کی تشکیل نو کریں گے۔