-
ایران ، فلسطین کی حمایت میں مغربی یونیورسٹیوں سے نکالے جانے والے سبھی طلبا کو اسکالر شپ دے گا
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی امام حسین یونیورسٹی نے امریکا، کینیڈا اور یورپی ملکوں کی یونیورسٹیوں سے فلسطین کی حمایت پر نکالے جانے والے سبھی یونیورسٹی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ پاکستانی طلبا کی یکجہتی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی جس میں سیکڑوں طلبہ کے ساتھ ہی مذہبی سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔
-
فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
پاکستان کے یونیورسٹی طلبا کی غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورامریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے کی حمایت میں ریلی
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱پاکستان کے یونیورسٹی طلبا نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی یونیورسٹیوں میں صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور دھرنوں کی حمایت میں ریلی نکالی اور مظاہرے کئے۔
-
امریکی طلبا پر تشدد انسانی حقوق کے تعلق سے واشنگٹن کے دوغلے پن کا ثبوت ہے: ترجمان وزارت خارجہ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱ایران نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں پولیس کی تشدد آمیز کارروائیاں انسانی حقوق کے تعلق سے واشنگٹن کے دوغلے پن کا ثبوت ہے-
-
امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ و امریکہ کی دوغلی پالیسی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف تشدد کے لئے امریکی پولیس کو اجازت دیا جانا اس حقیقت کو جتاتا ہے کہ انسانی حقوق کے مسئلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل دوغلہ ہے۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔
-
یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔