سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب ایک حکومتی ادارہ ہے اس لیے اس کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام پر تہران کا ردعمل بہت سخت ہوگا۔
مغربی ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف ایران کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا۔ نہ ماسکو ان کی مدد کر سکتا ہے نہ ہی ان کی راہ میں رکاوٹ بنے گا۔
روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ جنگ میں یوکرین کو توپ کے گولے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور اب وہ خود براہ راست جنگ میں شامل ہو چکے ہیں۔
صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔