-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کی نیویارک میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی جد و جہد کو جاری رکھتے ہوئے برطانیہ ، ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران، فرانسیسی وزیر اعظم کی عوام کو بجلی گیس کاٹنے کی دھمکی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳فرانسیسی وزیر اعظم الیزبتھ بورن نے ملکی عوام کو کفایت شعاری سے کام نہ لینے کی صورت میں بجلی اور گیس کاٹ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
جمہوریت پر سوال اٹھانے کے بجائے بحران کا حل تلاش کرو: ہنگری کے وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷ہنگری کے وزیر خارجہ نے یورپی پارلیمنٹ کو یورپ میں مہنگائی اور توانائی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
انرجی کی قیمتیں بڑھانے پر اطالوی عوام وزیر پر برس پڑے (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰اٹلی میں وزیر انرجی کو عوام نے اپنے گھیرے میں لے کر انکی تذلیل کر ڈالی۔
-
گیس کے بحران سے روبرو یورپ نے سخت قوانین لاگو کر دئے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶سوئٹزرلینڈ نے گیس کے بحران سے نمٹنے کے لئے اب کچھ سخت قوانین وضع کرنا شروع کر دئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حتیٰ تین سال تک جیل کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
روس نے ڈالر کو دیا جھٹکا، سوئفٹ سسٹم کا توڑ نکال لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸روس نے زرمبادلہ کے تبادلے کے عالمی نظام سوئفٹ کو بائی پاس کرتے ہوئے چینی کرنسی میں لین دین کا آغاز کردیا ہے۔
-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
معاہدہ جس میں لوپ ہول اور ابہامات ہوں، ہمیں قبول نہیں: ایران
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے سمجھوتے میں ، ابہام اور لوپ ہول ہرگز قبول نہیں کرے گا۔