-
روس اور فرانس کے سربراہوں کی یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹روس اور فرانس کے سربراہوں نے یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جب ٹرک ڈرائیورں کا مظاہرہ کنٹرول سے باہر ہو گیا+ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶کینیڈا کے ٹرک اور ٹریلر ڈارائیوروں نے کورونا لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
یوروپ کو سکورٹی کی نظر سے سرد جنگ کے وقت سے سب سے سخت دور کا سامنا ہے: بورل
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ براعظم یوروپ کو سکورٹی کے لحاظ سے سرد جنگ کے وقت سے سب سے سخت دور کا سامنا ہے۔
-
یورپی یونین کے خلاف پابندیوں سے روس جواب دے گا
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یورپی یونین میں روس کے نمائندے نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ روس کسی سے نہیں ڈرتا، اعلان کیا ہے کہ پابندیوں کے ذریعے ہی یورپی یونین کی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا۔
-
ویانا مذاکرات میں مثبت تبدیلیاں ضرور ہیں، مگر مطالبات پورے نہیں ہو رہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کچھ مثبت تبدیلیاں تو نظر آ رہی ہیں، لیکن اس سے ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو رہے ہیں۔
-
طالبان کے ساتھ تعاون، عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط: یورپی یونین
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲یورپی پارلیمنٹ نے طالبان کے ساتھ تعاون کو عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط کردیا ہے۔
-
آسٹریا کی بہادر پولیس نے ایک بوڑھی خاتون کو مغلوب کر دیا۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳آسٹریا کی بہادر پولیس نے کورونا کے جبری ویکسینیشن کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران ایک بوڑھی خاتون کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کر لیا۔ ایک سن رسیدہ فرد وہ بھی ایک خاتون کے خلاف یہ تشدد پسندانہ انداز یورپ میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
یوکرین کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس اور امریکہ کے پروپگنڈوں پر روس اور چین کی تنقید
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱یوکرین کے حالات کے بارے میں امریکہ کے مطالبے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا
-
امن کاراستہ اسلاموفوبیا کے خاتمے سے نکلتا ہے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸امریکہ اور یورپی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔