-
عالمی برادری سے طالبان کا مطالبہ، ملکی اثاثے جلد از جلد آزاد کئے جائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت و بے روزگاری کے پیش نظر بیرون ملک افغانستان کے اسٹیٹ بینک کے اثاثے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزب بورل نے برسلز میں ملاقات و گفتگو کی جس میں علاقائی مسائل من جملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
علی باقری اور آنریکہ مورے کے درمیان پابندیوں کی منسوخی کے سلسلے میں گفتگو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰یورپی یونین میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز میں ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈی نیٹر اور ایران کے نائب وزیرخارجہ کے درمیان مذکرات کا محور ایران کے خلاف تمام غیرقانونی پابندیوں کی منسوخی ہے۔
-
کابل میں پورپی یونین کے نماینده دفتر کهولے جانے پر ردعمل
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغان عوام کی خاطر طالبان حکومت کے ساتھ تعاون پر مجبور ہیں: یورپی یونین
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸طالبان نے افغانستان میں یورپی یونین کی سفارتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ترکی کے لئے مشکلات بڑھتی ہوئی، یورپ نے بھی محاذ کھول دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵استنبول کی جیل میں قید عثمان کوالا کے معاملے پر دس مغربی ممالک کے ساتھ ترکی کے سفارتی تعلقات ایک نئے بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
یورپی ممالک امریکا سے ہٹ کر آزاد پالیسی اپنائیں: صدر ایران
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی پالیسیوں کی پیروی ترک کرکے آزادانہ رویہ اختیار کریں۔
-
امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: حزب اللہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲لبنان کی استقامتی تنظیم نے خطے میں امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بار پھر اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
گروپ چار جمع کے ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے: وزیر خارجہ ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گروپ چار جمع ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
افغان مہاجرین کے معاملے پر یورپی ممالک کی بے رخی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ستائیس یورپی ملکوں کے سربراہوں نے بریسلز میں ہونے وا لے اجلاس کے دوران بحران افغانستان میں اپنے کردار کو مد نظر رکھے بغیر یورپ کی بیرونی سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر زور دیا ہے۔