SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔

  • یورپ، گزشتہ ایک برس میں کینسر نے کورونا کی بنسبت دوگنا جانیں لیں

    یورپ، گزشتہ ایک برس میں کینسر نے کورونا کی بنسبت دوگنا جانیں لیں

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴

    یورپی یونین میں گزشتہ ایک برس کے دوران کینسر کے 13 لاکھ مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد چھے لاکھ کے قریب بتائی جاتی ہے۔

  • یورپی ملکوں کو ایرانی وزیر خارجہ کا سخت جواب

    یورپی ملکوں کو ایرانی وزیر خارجہ کا سخت جواب

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران نہیں، یورپ ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے، وزیر خارجہ جواد ظریف

    ایران نہیں، یورپ ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے، وزیر خارجہ جواد ظریف

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ٹرائیکا کی وعدہ خلافی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ، کسی بھی منطق کے تحت ایران ایٹمی معاہدے پر یکطرفہ عملدرآمد کا پابند نہیں ہے۔

  • سعودی عرب اور امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: یورپی پارلیمنٹ

    سعودی عرب اور امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: یورپی پارلیمنٹ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴

    یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بنا پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی

    یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲

    یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔

  • اب سعودی و اماراتی حکام کو جنگِ یمن کے لاحاصل ہونے کا ادراک ہو جانا چاہئے: ایران

    اب سعودی و اماراتی حکام کو جنگِ یمن کے لاحاصل ہونے کا ادراک ہو جانا چاہئے: ایران

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶

    ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اب یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام سے دست بردار ہوجانا چاہئے۔

  • ایٹمی معاہدہ گزر گیا، اُس پر کوئی مذاکرات نہیں: جواد ظریف

    ایٹمی معاہدہ گزر گیا، اُس پر کوئی مذاکرات نہیں: جواد ظریف

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸

    ایٹمی معاہدہ ہو چکا ہے اور اب اِس بارے میں کسی قسم کے دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے، یہ بات دو ٹوک الفاظ میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔

  • ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی کی مہم

    ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی کی مہم

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے

    یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

    ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

    ۵ minutes ago
  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

  • ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS