-
روس اور چین نے یورپ کو دکھایا ٹھینگا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی غرض سے چین اور روس کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
مغرب دہشتگردوں کی میزبانی بند کرے
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر عمل نہ کرنے پر امریکہ و مغربی ملکوں پر پاکستان کی تنقید
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶پاکستان کی سینیٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں مغربی ملکوں کے لیت و لعل اور امریکہ کی خلاف ورزیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوج کے مظالم سے پردہ اٹھ گیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱افغانستان میں برطانوی فوج کی جانب سے غیر مسلح افراد کو دانستہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ایران مخالف سرگرمیوں کے اڈے امریکہ اور یورپ میں ہیں :جواد ظریف
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی و یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشتگرد اور ایران مخالف ٹولوں کی مالی حمایت اور میزبانی کا سلسلہ بند کریں۔
-
یورپی یونین کا اعلان، یورپ کے 42 فیصد بچے ناجائز ہیں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰یورو اسٹیٹ کے مطابق 2018 میں یورپی ممالک میں پیدا ہونے والے 42 فیصد بچے، شادی کے علاوہ قائم کئے گئے جسمانی تعلقات کا نتیجہ ہیں۔
-
ایران کے مسافر طیارے کے راستے میں جارحانہ رکاوٹ ڈالنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
روسی جنگی طیاروں نے امریکی جاسوسی ڈرون کا پیچھا کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸روسی جنگی طیاروں نے بحیرہ اسود کی فضا میں امریکہ کے ایک ڈرون جنگی طیارے کا پتہ لگانے کے بعد اس کا پیچھا کیا۔
-
غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف سنجیدہ اقدام کیا جائیگا : ایران
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے جوہری معاہدے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایران کسی بھی غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف سنجیدہ قدم اٹھائے گا۔
-
چین میں کورونا کی دوسری لہر یورپ سے آئی: بیجنگ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲چین نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر یورپ سے آئی ہے۔