-
جلد ہی مزید ایک ہزار سینٹری فیوجز نصب کر دئے جائیں گے: صالحی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور ہر گھنٹے سترہ سے بیس گرام افزودہ یورینیم تیار کیا جا رہا ہے۔
-
ایران میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کا عمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
یورینیم کی بیس فیصد افزودگی سےایران مزید مستحکم ہوگا: اسپیکر قالیباف
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگی کے آغاز سے معاہدہ توڑنے والوں کے مقابلے میں ایران کی پوزیشن پہلے سے زیادہ مستحکم ہوگی اور اُس سے مقابل فریق کی قانون شکنی کو لگام لگ سکے گی۔
-
ایران میں 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی منظوری سے 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی کے عمل کا آغاز کیا ہے۔
-
امریکہ کے نمٹز طیارہ بردار بیڑے سے لے کر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي تک!
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ایسے عالم میں جب پیر کے روز امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یو ایس ایس نمٹز بیڑہ خلیج فارس کے علاقے سے نہیں نکلے گا، ایران میں یورینیم کی بیس فیصد افزودگی شروع کیے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا گيا ہے۔
-
ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے: روس
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲عالمی اداروں میں روس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ آئي اے ای اے نے بورڈ آف گورنرز اور سلامتی کونسل کو خبر دی ہے کہ ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
ایران یورینیم کی افزودگی کے نئے مرحلے میں داخل ہو گیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے ہیگزافلورائڈ گیس انجکشن کو یورینیم کی افزودگی اور یورینیم دو سو اڑتیس کو یورینیم دو سو پینتیس سے جدا کرنے کا آخری مرحلہ قرار دیا۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے، آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کا اعتراف
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے امریکی حکام کے دعووں کے برخلاف اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔
-
ایران نے آسوٹوپ کی افزودگی کی ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا: علی اکبر صالحی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے پائیدار آسوٹوپ کی افزودگی اور اس سے متعلقہ ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا ہے۔