-
عالمی یوم علی اصغر (ع) ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴شیر خوار نینوا، شہید کربلا حضرت علی اصغر علیہ السلام کے واسطے سے عالمی یوم دعا کل بروز جمعہ منایا جائے گا۔ عالمی یوم علی اصغر (ع) دنیا کے تقریبا سو ممالک میں ہر سال محرم کے پہلے جمعے کو منایا جاتا ہے جس میں مائیں اپنے شیرخوار بچوں کو خیمۂ حسینی میں لاکر اپنے آقا و مولا امام حسین علیہ السلام اور انکے شیر خوار دلبند علی اصغر (ع) کے ساتھ تجدید عہد کرتی ہیں۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عالمی یوم علی اصغر (ع)
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
"عالمی یوم علی اصغر" دنیا بھر میں شیرخوار کربلا کی یاد میں مجالس
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
کربلائے معلی میں عالمی یوم علی اصغر + ویڈیوز
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام آج جمعے کو بیک وقت ایران اور دنیا کے 45 ملکوں میں منعقد ہوئے ، ہم یہاں پر کربلا معلی سے بھیجی گئ کچھ ومختصر یڈیوز شیئر کرہے ہیں۔
-
تہران، عالمی یوم علی اصغر+ تصاویر+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ایران سمیت دنیا کے 45 سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
-
لکھنو میں یوم علی اصغر (ع)
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں عالمی یوم علی اصغر کی تقریب
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں عالمی یوم علی اصغر کی تقریب
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں عالمی یوم علی اصغر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵کربلاک ے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے اوراس مناسبت سے منعقدہ عزاداری کے پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت شریک ہیں۔