-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سو سالہ ہوئی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱برصغیر کی معروف درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سوسالہ یوم تاسیس کی سبھی تقریبات ورچوئل ہوں گی۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کا دوا تیاری کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ بیڑا کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اٹھایا ہے۔
-
کابل یونیورسٹی دہشتگردانہ حملہ، ایک ملزم ہلاک ایک گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دوسرے اور تیسرے نمبر کے ملزم عناصر کو ہلاک اور گرفتار کر لیا گیا۔
-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کر کے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی 35 یونیورسٹیاں بھی شامل
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷آئی ایس سی کی جانب سے پہلی بار انجام پانے والی عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی پینتیس یونیورسٹیوں کا نام نمایاں رہا۔
-
یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ایران میں شروع ہو گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ ایران کی زنجان یونیورسٹی میں شروع ہو گئی ہے۔
-
مغربی دانشور اسلام مخالف ثقافتی دہشتگردی کو لگام دیں: یورپی دانشوروں کے نام ایرانی دانشوروں کا مراسلہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے یورپ میں یونیورسٹی شخصیات، پروفیسروں اور صاحب الرائے افراد کے نام ایک مراسلے میں چارلی ابدو جریدے کے ذریعے حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کئے جانے کو ثقافتی دہشتگردی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں تعاون کا سمجھوتہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶ایران اور ہندوستان کی دو یونیورسٹیوں نے سائنٹفک تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔