SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرائن

  • امریکا پر بھروسہ کرنا، یوکرین کو مہنگا پڑا: حزب اللہ

    امریکا پر بھروسہ کرنا، یوکرین کو مہنگا پڑا: حزب اللہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا پر بھروسہ کرنا یوکرین کو مہنگا پڑا۔

  • دس ہزار چچن جنگجوؤں نے یوکرین کے خلاف جنگ کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ ویڈیو

    دس ہزار چچن جنگجوؤں نے یوکرین کے خلاف جنگ کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳

    یوکرین کے خلاف جاری روسی حملوں کے درمیان چچنیا کے دس ہزار لڑاکوؤں نے یوکرین کے خلاف میدان میں اترنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں چچن باشندے روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہیں۔

  • یوکرین کا بحران، لاکھوں افراد بے گھر، عوام کا درد، تصاویر کی زبانی+ تصاویر

    یوکرین کا بحران، لاکھوں افراد بے گھر، عوام کا درد، تصاویر کی زبانی+ تصاویر

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یوکرین سے 50 ہزار سے زائد افراد ہمسائیہ ممالک کی طرف ہجرت کر چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔

  • کی ایف میں ایسے داخل ہوئی روسی فوجیں+ ویڈیوز

    کی ایف میں ایسے داخل ہوئی روسی فوجیں+ ویڈیوز

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷

     یوکرین کے دار الحکومت کی ایف میں روسی فوجیں داخل ہوگئی ہیں۔

  • یوکرین اور روس، مذاکرات کے لئے تیار

    یوکرین اور روس، مذاکرات کے لئے تیار

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳

    یوکرین کے صدارتی مشیر میخائیلو پودولیک نے کہا ہے کہ یوکرین امن اور روس کے ساتھ نیٹو کے حوالے سے غیرجانب دار حیثیت سمیت مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

  •  امریکہ کا یوٹرن ، واشنگٹن ماسکو کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا

    امریکہ کا یوٹرن ، واشنگٹن ماسکو کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰

    امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد ماسکو کے خلاف سخت پابندیاں عائد کردیں۔

  • یوکرین میں حالات ہوئے خراب، روسی سفارتکاروں کا انخلا شروع

    یوکرین میں حالات ہوئے خراب، روسی سفارتکاروں کا انخلا شروع

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰

    یوکرین میں بحران کے شدت اختیار کرنے کے بعد روس نے یوکرین سے اپنے سفارتکاروں کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔

  • یوکرین بحران، چین کا امریکا پر الزام، تنازع کو ہوا دے رہا ہے واشنگٹن

    یوکرین بحران، چین کا امریکا پر الزام، تنازع کو ہوا دے رہا ہے واشنگٹن

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷

    چین نے امریکا پر یوکرین کے تنازع پر تناؤ بڑھانے اور خوف و ہراس پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • یوکرین، جنگ میں آئی شدت، پوتین کے ہاتھ کھلے، ملک سے باہر فوج کے استعمال کی ملی اجازت

    یوکرین، جنگ میں آئی شدت، پوتین کے ہاتھ کھلے، ملک سے باہر فوج کے استعمال کی ملی اجازت

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳

    روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔

  • وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور
    جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور
    ۵۴ minutes ago
  • ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
  • اسرائيل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اور خطرناک محاذ کھل گیا، اگلی جنگ  کے سامنے ہر جنگ پھیکی، معروف صحافی عطوان کا دھماکہ
  • ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
  • پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS