SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • روس اور یوکرین کی جنگ میں شدت

    روس اور یوکرین کی جنگ میں شدت

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰

    روس نے اتوار کو یوکرین کے مختلف شہروں پر میزائلوں اور توپخانوں سے حملے کئے جن میں یوکرین کو بھاری نقصان پہنچا، جواب میں یوکرین کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے بھی روس کے کئی میزائلوں کو مار گرایا ۔

  • یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حشر بھی ہٹلر جیسا ہو گا: میدویدیف

    یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حشر بھی ہٹلر جیسا ہو گا: میدویدیف

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے پیشن گوئی کی ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حشر بھی جرمنی کے نازی ڈکٹیٹر ہٹلر جیسا ہو گا۔

  • یوکرین جنگ اور یورپ میں توانائی کا بحران

    یوکرین جنگ اور یورپ میں توانائی کا بحران

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • تیسری عالمی جنگ کے بارے میں روس کا انتباہ

    تیسری عالمی جنگ کے بارے میں روس کا انتباہ

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے تیسری عالمی جنگ کے بڑھتے خطرات پر سخت خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس جنگ میں کوئی بھی فاتح نہیں ہو گا۔

  • امریکہ یوکرین کو فوجی سازو سامان دے کر کن مقاصد کے درپے ہے؟

    امریکہ یوکرین کو فوجی سازو سامان دے کر کن مقاصد کے درپے ہے؟

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴

    امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • امریکہ کا پیٹریاٹ سسٹم کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کی ہرگز صلاحیت نہیں رکھتا: روس

    امریکہ کا پیٹریاٹ سسٹم کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کی ہرگز صلاحیت نہیں رکھتا: روس

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳

    روس کا کہنا ہے کہ کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کا دعوی من گھڑت ہے۔

  • باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں

    باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱

    باخموت علاقے میں روس کا فوجی آپریشن جاری ہے۔ اس موقع پر روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔

  • جنگ یوکرین جاری رہنے کے منفی نتائج پر چین کا انتباہ

    جنگ یوکرین جاری رہنے کے منفی نتائج پر چین کا انتباہ

    May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱

    چین نے روس یوکرین جاری جنگ کے منفی نتائج پر سخت انتباہ دیتے ہوئے ایک بار پھر امریکہ پر تائیوان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • یوکرین: کی ایف میں متعدد دھماکے

    یوکرین: کی ایف میں متعدد دھماکے

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶

    روس کی مسلح افواج کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع یوکرین کے بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت کی ایف میں کئی دھماکے ہونے کی خبر ملی ہے۔

  • یوکرین کے باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول ؟

    یوکرین کے باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول ؟

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳

    یوکرین کے باخموت شہر پر روس کے مکمل کنٹرول کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  •  اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    ۱۱ hours ago
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
  • رہبرِ انقلاب اسلامی: وہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی کہا ہے، غلامی ہے
  • یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS