SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • روس کے حملے میں یوکرینی فوج کا بھاری نقصان

    روس کے حملے میں یوکرینی فوج کا بھاری نقصان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۶

    صوبہ زاپوریژیا میں یوکرینی افواج کی پیش قدمی کو روک دیا گیا ہے۔

  • توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا

    توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲

    توانائی کا بحران یورپ کو بھاری پڑ رہا ہے، اب فارما کمپنیوں نے انتباہ دیا ہے کہ یورپ میں بڑھتے اخراجات ادویات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کو دنیا کے دوسرے علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور کردیں گے۔

  • یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷

    روس کی اپیل پر یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو تشکیل پایا جس میں روس نے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ

    یوکرین کو ہتھیار دیتے رہیں گے: امریکہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    امریکہ کے وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو مزید ہتھیاروں بالخصوص فضائی دفاعی سسٹموں سے لیس کیا جائے گا۔

  • مغربی ممالک نے تمام قوانین و ضوابط کی پامالی کرکے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا۔ پوٹین

    مغربی ممالک نے تمام قوانین و ضوابط کی پامالی کرکے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا۔ پوٹین

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے میدان مقاومت کے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کو مغرب کی انتہائی خطرناک بین الاقوامی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس وقت دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔

  • یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن

    یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرزمین یورپ و امریکہ کے جراثیمی ہتھیاروں کی آزمائش کے میدان میں تبـدیل ہو گئی ہے اور یوکرین کو یہ ہتھیار وسیع پیمانے پر فراہم کئے گئے ہیں۔

  • ایران یوکرین میں جنگ کے خلاف ہے، امیر عبداللہیان

    ایران یوکرین میں جنگ کے خلاف ہے، امیر عبداللہیان

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران یوکرین میں جنگ کے خلاف ہے۔

  • یوکرین کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ

    یوکرین کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸

    یوکرین کی جانب سے جنگ میں روس کے خلاف ڈرٹی بم استعمال کئے جانے کے امکان کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے اس ملک کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست

    یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶

    یوکرین کے صدر نے اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم دینے کی درخواست کی ہے۔

  • روس کا یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی

    روس کا یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲

    روسی فوج نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان اور طالبان  کے درمیان ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم
    پاکستان اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم
    ۲ minutes ago
  • مسلح افواج خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کرتی رہیں گي: ایران کی بری فوج کے کمانڈر امیر حاتمی
  • ہندوستان: روپے کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ، ڈالر 90 روپے سے بھی مہنگا، حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید
  • انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
  • ہندوستان: روسی صدر کے دورے کے پیش نظر دہلی ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS