-
سانحہ منی،7 پاکستانیوں اور 12 ایرانیوں سمیت ،310 جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴منی میں بھگدڑ مچنے کے باعث جاں بحق ہونے والے حجاج کرام کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
منی میں بھگڈر: مرنے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی،450 سے زائد زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۰منی میں بھگدڑ مچنے کے باعث جاں بحق ہونے والے حجاج کرام کی تعداد دو سو بیس ہوگئی ہے۔
-
رمی کے دوران بھگڈر، 500 حاجی جاں بحق اور زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۶منی میں رمی کے دوران پانچ سو حاجیوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
حجاج کرام منی پہنچ گئے، قربانی اور تقصیر کا عمل جاری
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۹حج کا رکن اعظم وقوف عرفات مکمل کرنے اور مزدلفہ میں قیام کے بعد حجاج کرام منی پہنچنا میں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر جارحیت کے بارے میں آل سعودی کے مفتی کا غیر عاقلانہ ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲آل سعود کے ایک مفتی نے یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے بارے میں اپنے عجیب ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے یمن پر سعودی حملوں کو واجب قرار دیا ہے-
-
حج کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز حج کی مناسبت سے حجاج کرام کے نام اپنے پیغام میں مناسک حج کو پرمغز مفاہیم اور پہلوؤں کا حامل قرار دیا اور تمام حجاج کرام کو چاہے ان کا تعلق کسی بھی قوم اور ملک سے ہو، اس بارے میں غوروفکر کرنے کی دعوت دی-
-
حج کا رکن عظیم وقوف عرفات اور مشرکین سے برائت کا اعلان
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۸میدان عرفات میں مشرکین سے اعلان برائت کے اجتماع میں ایران اور دنیا بھر کے لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی ۔
-
حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم عرفہ کے موقع پر حجاج کرام کے نام پیغام میں عالمی سامراج کی سازشوں کو عظیم امت مسلمہ کی مشکلات کا اہم سبب قرار دیا ہے۔
-
میدان عرفات میں مشرکین سے بے زاری کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۴دنیا بھر کے مسلمان بدھ کے روز میدان عرفات پر مشرکین سے بےزاری کا اعلان کریں گے -