-
ایران کا ایک اور خلائی تجربہ ۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴ایران کے جواں سال اور ہونہار سائنسدانوں نے اپنی صلاحیتوں کا ایک بار پھر لوہا منوایا۔ایران جو اس سے پہلے متعدد سیٹیلائٹ خلا میں بھیج چکا ہے آج بھی اس نے پیغام امیر کبیر نامی سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ سیمرغ نامی راکٹ کے ذریعے خلا کی جانب بھیجا مگر آخری لمحوں میں پیش آنے والی مشکل کے سبب وہ خلا میں قرار نہ پا سکا۔البتہ اس پروجیکٹ کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے اس منصوبے میں ۹۰ فیصد کامیابی مل گئی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت ایران خلائی ٹیکنالوجی کے تعلق سے دنیا کے ممتاز ممالک میں شمار ہوتا ہے۔
-
سحرعالمی نیٹ ورک کے تیارکرده پروگراموں کی تقریب رونمائی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے اسباب
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸مائیکل ایم جے فشر امریکا کے سائنس داں ہیں ۔
-
ہندوستان میں قرآن و حدیث کا بین الاقوامی فسٹیول
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ہندوستان میں المصطفی قرآن و حدیث کے چوبیسویں بین الاقوامی فسٹیول کے آخری مرحلے کا انعقاد ہوا۔
-
فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱ایران کی مسلح افواج نے آٹھویں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہو گیا۔
-
رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶یہ ترانہ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا "مادرانقلاب " کے فرزندوں سے خطاب/ خبر + تبصرہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔
-
انقلاب اسلامی اور دین کی شناخت
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ایران میں صدیوں سے اسلام رائج تھا اور یہاں پر مذہب کی جڑیں بہت ہی گہری تھیں ایسے میں اس نظریہ کی تبلیغ جو مذہب کو معاشرے سے جدا کرتی ہو، کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔
-
حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران میں اسلامی انقلاب کے قیام اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے بارے میں جیفری گڈوین کے نظریات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔