-
نئی دہلی/اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کو خراج تحسین
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
آپ کے پیغامات ! ( حصہ اول )
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ " محترم ناظرین کےخیالات پیش خدمت ہیں
-
امریکی کٹھپتلی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷خود کو ایران کا شاہ سمجھنے اور کہلانے والے محدمد رضا پہلوی کی حیثیت ایک کٹھپتلی سے بڑھ کر نہیں تھی۔حد تو یہ تھی کہ سفیر جیسا ہر امریکی عہدے دار خود کو ایران میں ’’شاہ ایران‘‘ سے برتر و بالاتر سمجھتا تھا۔
-
زمین کے اندر آباد میزائل سٹی ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲اسلامی انقلاب کی چالیسیویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی دفاعی توانائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نئے میزائل دزفول کی رونمائی کی۔ اسی کے ساتھ ساتھ سپاہ نے زمین کے اندر بسی میزائل سٹی کی کچھ جھلکیاں دنیا کے سامنے پیش کیں۔ دزفول بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
-
امریکہ مردہ باد کا مطلب ٹرمپ مردہ باد ہے، امریکی عوام نہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو شرپسندی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکا جب تک خباثت اور رذالت جاری رکھےگا ایرانی عوام بھی امریکا مردہ باد کا نعرہ لگاتے رہیں گے۔
-
شہد اء کے قبروں کی گرد افشانی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲فوٹو گیلری
-
غیر ملکی سفیروں اور دفاعی اتاشیوں نے کیا دفاعی شعبے میں پیشرفت سے متعلق نمایش کا معائنہ
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵فوٹو گیلری
-
ایرانی قوم کی کامیابی پر زور
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی آزادی و خودمختاری پرزور
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره کی مناسبت سے اسلام آباد میں فن خطاطی کی نمائش
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ