-
قومی ترانے کی بےحرمتی، پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان حکام سے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے ذلت آمیز انخلا پر بائيڈن حکومت پر کڑی تنقید
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے ایک رپورٹ میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے ذلت آمیز انخلا پر بائیڈن حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایران: دوغارون بارڈر پر افغان زائرین کی پذیرائی
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے دوغارون بارڈر پر افغانستان سے آنے والے زائرین کی پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان سے زائرین اربعین حسینی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری، مہران بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اربعین کے ہیڈکوارٹر نے زائرین اربعین حسینی سے دو روز قبل واپسی کی اپیل کرتے ہوئے بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
اربعین حسینی کے افغان زائرین کے استقبال کی تیاری مکمل
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایران کے صوبے خراسان رضوی کے سرحدی شہر تایباد کی انتظامیہ کے سربراہ نے اربعین حسینی کے افغان زائرین کے استقبال کے لئے منصوبے پر عمل شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان کا جرمنی سے احتجاج
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر کے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان: چمن میں نو ماہ سے جاری دھرنا ختم
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چمن میں باب دوستی پر نو ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گيا ہے۔