-
ایران 50 لاکھ افغان مہاجرین کا میزبان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳افغان مہاجرین کی ایران آمد میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے اور روزانہ ہزاروں افغان شہری ایران میں داخل ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دیں گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴ایران کے نائب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وحید حدادی اصل نے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دینے کے لیے آمادہ ہیں۔
-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
افغان طالبات کے داخلے کے لئے ایران کی یونیورسٹی کا اعلان آمادگی
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶ایران کی اوپن اسلامی یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور کے انچارج نے تاکید کی ہے کہ ایران کی اوپن یونیورسٹی میں افغان طالبات کا ایڈمیشن لیا جا رہا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور طالبان آمنے سامنے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر تشویش کا اظہار
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں شب یلدا کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا طالبان انتظامیہ کو انتباه
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں حملوں کا ذمہ دار ایک تاجیکستانی ہے: گلبدین حکمتیار کا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔