-
ایران و افغانستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے فروغ پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷ایران کی پولیس فورس کے نائب سربراہ نے افغانستان میں طالبان کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت اور سرحدی سیکورٹی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دریائے ہیرمند پر ایران کا حق
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان کی گولی کا شکار ملالہ نے طالبان کے خلاف محاذ کھول دیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین کے حوالے سے طالبان کے سخت فیصلوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
عمران خان کی بیرون ملک کارکنوں سے سوشل میڈیا مہم کی اپیل، دی ہندوستان کی مثال
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳سابق پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک کے اپنے کارکنوں کو مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔
-
افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موسلادھار بارشیں ہر سال سیکڑوں افغانیوں کی جان لے لیتی ہیں۔
-
سیاسی اختلاف ختم کرنے کی طالبان کی کوشش
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبے کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے : کریم خلیلی
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹افغانستان میں حزب وحدت کے سربراہ کریم خلیلی نے کہا ہے کہ ملک کے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایک افغان عالم دین کا غم انگیز بیان
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰افغانستان کے معروف عالم دین آیت اللہ واعظ زادہ بہسودی نے اپنے ایک پیغام میں دہشت گردانہ حملوں میں افغان عوام خاص طور سے شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام پر شدید تنقید کی ہے۔
-
افغانستان میں ایرانی سفارتخانے اور قونصل خانوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے : ایران
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے کل رات ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان میں ایرانی سفارتکاروں کی سیکیورٹی سے متعلق اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سفارتخانے اور قونصل خانوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے جانے پر تاکید کی۔